Tere Naam Teri Pehchan (Premium Quality) | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

TERE NAAM TERI PEHCHAN (PREMIUM QUALITY) تیرے نام تیری پہچان

TERE NAAM TERI PEHCHAN (PREMIUM QUALITY)

PKR:   999/-

Author: SAJIDA NAHEED
Categories: ISLAM
Publisher: Book Corner
★★★★★
★★★★★

اس كتاب كے ذریعے سے ان شاء الله ہمیں الله سبحانه و تعالیٰ كے ناموں كی ایسی پہچان نصیب ہوگی كه ہم صدق دل سے الله سبحانه و تعالیٰ سے یه كہه سكیں گے كه ’’بِاسْمِكَ نَحْیَا یَارَبّ‘‘ اے الله هم تیرے نام كے ساتھ زندگی گزارتے هیں۔ حقیقت یہ هے كه گزرتی زندگی كا ہر لمحه ہمیں کسی نه كسی نام سے وابسته ركھتا هے۔ اس لیے كه وه اپنی رحمت، كرم اور عفو سے اپنے بندوں كو نوازتا هے اور آزماتا بھی هے اور كیوں نه هو كه اس كا اپنا نام : اَلْعَفُوُّ، اَلْكَرِیْمُ، اَلْغَفُوْرُ، اَللَّطِیْفُ، الرَّحِیْمُ ہے۔
اس كتاب كو پیش كرنے كا مقصد یه هے كه ہم الله تعالیٰ كے ناموں كو درست معنوں میں گہرائی كے ساتھ سمجھ كر اپنے دلوں كو اس كی محبت سے سرشار كرسكیں، تاكه ہماری پوری زندگی میں اسماء الحسنیٰ كی بركات و تجلّیات نظر آئیں۔ ہم اپنے آپ كو الله تعالیٰ كے رنگ میں رنگ لیں۔ ’’صِبْغَةَ اللّٰـه‘‘ اور الله تعالیٰ كے رنگ سے بہتر رنگ كس كا هوسكتا هے؟ اور الله تعالیٰ كے ناموں كے ساتھ زنده رہتے ہوئے ہمیشه كی كامیاب و شاداب زندگی كو پا سكیں۔
(ساجدہ ناہید)

تیرے نام تیری پہچان | اسماء اللہ الحسنی کی محبت الہی سے سرشار توضیح
تالیف و ترتیب: ساجدہ ناہید / بشری تسنیم
دنیا کے بہترین کاغذ پر حسین اشاعت | ضخامت 552 صفحات

Reviews

M

Muhammad mahmood joyia (Lahor)


RELATED BOOKS