Tarikh Makhzan e Punjab | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan
TARIKH MAKHZAN E PUNJAB تاریخ مخزن پنجاب
×
PKR: 2,000/-
Author: GHULAM SARWAR QURESHI LAHORI
Categories: HISTORY PAKISTANIAT PUNJAB CASTES OF PAKISTAN
Publisher: AL MEEZAN
تاریخ مخزن پنجاب
مصنف : مفتی غلام سرورقریشی لاہوری
پنجاب کا قدیم انسائیکلوپیڈیا
ایک سو پچاس سال پرانی نایاب کتاب اب جدید کمپوزنگ کے ساتھ دوبارہ منظرعام پر۔اس کتاب کی افادیت جتنی ایک سو پچاس سال پہلے تھی اس سے کہیں بڑھ کر آج ہے۔پنجاب کا رقبہ، دوآبے، دریا، اضلاع ، ریاستیں، مشہورشہر اور قصبے ، میدانی علا قے، کوہستانی سلسلے، مردم شماری، آب و ہوا، مسلمانوں، ہندؤں اور سکھوں کی عبادت گاہوں، مزارات، باغات، مقابر، قلعے، اقوام، مذاہب، تجارت اور برآمد و درآمد تک کا مفصل حال اس کتاب میں درج ہے۔
صفحات : 624 سائز "7 * "9.5