Privacy | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

Payment Methods

رقم کی ادائیگی کے طریقِ کار:
Search for your book and place the order through the shopping cart option on our website. After placing your order, you can choose following payment methods:
  1. Online Bank Transfer
  2. Easy Paisa
  3. Cash on Delivery
Online Bank Transfer
    Habib Bank Limited (HBL):
    Account Title: Book Corner
    Account Number: 0971-79025183-03
    Bank: HBL (Freedom Account)
    Branch: Shandar Chowk Jhelum Pakistan
    IBAN: PK48 HABB 0009 7179 0251 8303
Easy Paisa
    Easy Paisa Account Number # 0314-4440882 (Account Title: Syed Ilamdar Haider)

    As soon as you have sent payment, for confirmation please Call / SMS / WhatsApp on this number: 0314-4440882
    Note: Please do not send your payment before receiving the availability confirmation message/call.
Cash on Delivery
For “Cash on Delivery” method, we are utilizing "UMS COD" of Pakistan Post Office & TCS courier service. It requires maximum 7 working days for delivering orders even to remote areas of the country.

Please let us know if you have any other questions; info@bookcorner.com.pk

Regards,

Book Corner
Jhelum - Pakistan
ڈیئر کسٹمر، کتابوں کے آرڈر کے لیے ادارہ بک کارنر جہلم کا انتخاب کرنے پر ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کے ذریعے آرڈر پلیس کرتے دوران آپ کو دو آپشن ملیں گے، آپ جس طرح سے بھی بل ادا کرنا چاہتے ہیں وہ آپشن سلیکٹ کیجیے۔

  1. ایڈوانس پےمنٹ (کتابیں وصول کرنے سے قبل ادائیگی)
  2. 2- کیش آن ڈلیوری (کتابیں وصول کرنے کے بعد ادائیگی)

چونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے آن لائن کے مختلف کاروبار کا رش ہو چکا ہے جس کے باعث اب کسی بھی کورئیر کمپنی کی COD (کیش آن ڈلیوری) گھر تک پہنچانے کی سروس پہلے جیسے نہیں رہی۔ یہ کورئیر کمپنیز بعض اوقات فرضی نوٹ لکھ کر پارسل واپس بھیج دیتے ہیں جس سے ادارے کو نقصان کا سامنا ہوتا ہے۔ ان کورئیر کمپنیز کے رویوں سے ادارہ بک کارنر کا نام خراب ہوتا ہے جبکہ اچھی یا بُری سروس میں مکمل طور پر کردار ان کوریئر کمپنیز کا ہی ہوتا ہے۔
لہٰذا ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ ایڈوانس رقم کے ذریعے اپنے آرڈر کو یقینی اور محفوظ بنائیے، ادارہ سب سے پہلے آپ کے پارسل کو ترجیح دے گا۔ رقم موصول ہوتے ہی ادارہ آپ کا پارسل فوری اور محفوظ ڈلیور کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔

☑️ رقم ادائیگی کے طریقہ کار:

    👈 آن لائن بینک ٹرانسفر
    بینک کا نام: حبیب بینک لمیٹڈ
    اکاؤنٹ ٹائٹل BOOK CORNER
    اکاؤنٹ نمبر 09717902518303
    برانچ : شاندار چوک جہلم
    PK48 HABB 0009 7179 0251 8303 :IBAN
    👈 ایزی پیسہ اکاؤنٹ: 03215440882 (ٹائٹل: سید علمدار حیدر)
    ہمارا خواب • ہر ہاتھ میں کتاب 📖


بک کارنر
جہلم (پاکستان)

لوگ ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں، دیکھیے اس لنک میں:
www.facebook.com/bookcornershowroom/reviews
International Delivery
We deliver all across the world. Overseas customers can pay by Online Bank Transfer in foreign currency equivalent to the invoice value in Pakistan rupees.

Once we will have your information and the order details, we will get in touch with the courier services and will try to offer you the best possible shipping and handling charges for your part of the world.

Please allow us 2-3 business days to quote you the final charges after you place your order and share your details.