KULYAT SHAYR SIDDIQUI کلیات شاعر صدیقی



KULYAT SHAYR SIDDIQUI کلیات شاعر صدیقی
PKR: 2,000/-
جناب شاعر صدیقی ایک کہنہ مشق بزرگ شاعر ہیں۔ ان دنوں گوشہ گیر ہیں۔ ایک زمانے میں سابق مشرقی پاکستان میں بننے والی زیادہ تر فلموں کے گیت وہی لکحتے تھے۔ ارونا لیلیِ، سلیم رضا، فردوسی بیگم، شہناز بیگم وغیرہ سے لے کر مہناز، اھمد رشدی، نور جہاں، مسعود رانا ، عالم گیر صف اول کے تمام گلو کاروں نے اُن کے فلمی گیت گائے۔ اُن کی کلیات میں غزلیں، نظمیں، گیت، سانیٹ، دوہے سبھی کچھ شامل ہے۔ راقم الحروف {اکرم کنجاہی} کا 41 صفحات پر مشتمل مقدمہ بھی کتاب کا حصہ ہے۔ فیس بک کے دوستوں کی نذر
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS

Light of the Shadows - Bilingual Edition (Eng & Urdu)
Author: Amjad Islam Amjad
PKR: 2,795/- 1,677/-

Shiraaza, Baghawat, Dhanak Ka Aathvan Rang | 3 Books Bundle Offer
Author: Anwar Masood
PKR: 5,700/- 3,990/-