Mei Nay Dhaka Dobtay Dekha

MEI NAY DHAKA DOBTAY DEKHA میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا

MEI NAY DHAKA DOBTAY DEKHA

PKR:   650/-

کرنل صدیق سالک کی کتاب ہے جس میں انہوں نے سقوط ڈھاکہ کے اہم واقعات نہایت خوبصورت پیرائے میں بیان کئے ہیں۔ صدیق سالک سقوط کے وقت ڈھاکہ میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے آئی ایس پی ار میں اور بہت سے واقعات کے چشم دید گواہ کی حثیت رکھتے ہیں یہ کتاب سقوط ڈھاکہ پر ایک دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ صدیق سالک بعد میں جنرل ضیاء کے ساتھ فضائی حادثے میں شہید ہوگئے۔

RELATED BOOKS