SK
PKR: 25,000/-
دبستان فراحی سے وابستہ جلیل القدر عالم دین مولانا امین احسن اصلاحی کی مایہ ناز قرآنی تفسیر جس میں آیات کی تفسیر میں نظم قرآن اور ارتباط قرآن پر زور دیا گیا۔ ترجہ اور تفسیر کی زبان رواں اور شستہ ہے۔
Best tafseer book .