Tafsir Ahsan ul Kalaam | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan
TAFSIR AHSAN UL KALAAM تفسیر احسن الکلام
×
PKR: 4,000/-
Author: DR. MOHSIN KHAN
Tag: HAFIZ SALAHUDDIN YUSUF
Binding: hardback
Categories: HOLY QURAN TAFSIR
Publisher: DARUSSALAM
تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
