APNI URDU KO BEHTAR SY BEHTAR BANAYN | 9 BOOKS SET اپنی اردو کو بہتر سے بہتر بنائیے | 9 بے مثال کتابیں
PKR: 3,100/-
6,200/-
- Binding:
- hardback
- Pages:
- 1,928
- Categories:
- Publisher:
- BOOK CORNER
About the book
وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے
ایسی بولی وہی بولے جسے اُردُو آئے
اپنی اُردو کو بہتر سے بہتر بنائیے!
9 بے مثال کتابیں | کُل 1824 صفحات | مجلد
ناشر: بک کارنر، جہلم (پاکستان)
9 کتابوں کی فہرست:
1- آسان اُردو گریمر (بابائے اُردو ڈاکٹر مولوی عبدالحق)
ضخامت 160 صفحات | قیمت 400 روپے
2- نئی اردو قواعد (عصمت جاوید)
ضخامت 376 صفحات | قیمت 950 روپے
3- انشا اور تلفظ (رشید حسن خاں)
ضخامت 104 صفحات | قیمت 500 روپے
4- عبارت کیسے لکھیں (رشید حسن خاں)
ضخامت 176 صفحات | قیمت 700 روپے
5- اُردو کہاوتیں (ڈاکٹر شریف احمد قریشی)
ضخامت 384 صفحات | قیمت 950 روپے
6- اُردو محاورے (ڈاکٹرخوشنودہ نیلوفر)
ضخامت 256 صفحات | قیمت 800 روپے
7- اصنافِ اُردو (ڈاکٹر ہارون الرشید تبسّم)
ضخامت 208 صفحات | قیمت 700 روپے
8- ادبی اصطلاحات (ڈاکٹر ہارون الرشید تبسّم)
ضخامت 160 صفحات | قیمت 700 روپے
9- رسم الخط (قواعد ِ اِملا و انشائے خطِ عربی و فارسی و اُردو) (شمس العلماء ڈپٹی نذیر احمد)
ضخامت 104 صفحات | قیمت 500 روپے