Guldasta Shahid Ahmed Dehlvi

GULDASTA SHAHID AHMED DEHLVI گلدستہ شاہد احمد دہلوی

GULDASTA SHAHID AHMED DEHLVI

PKR:   400/-

گلدستہ شاہد احمد دہلوی

شاہد دہلوی کے جریدے ساقی سے انتخاب،اداریے، مضامین اور شاہد دہلوی پر لکھے خاکے۔

تقسیم سے قبل آل انڈیا ریڈیو کے ناخداؤں سے چشمک کا احوال بیان کرتے مضامین-شاہد دہلوی کے قلم سے

پسر شاہد دہلوی محمود احمد کا اپنے والد پر پہلی مرتبہ لکھا یادگار مضمون

مشاہیر ادب کی تقسیم سے قبل کے جرائد سے منتخب کردہ دو درجن سے زائد انتہائی نایاب 50 سے زائد تصاویر کے ہمراہ۔ جن مشاہیر کی تصاویر شامل کتاب ہیں ان میں شامل ہیں:
میر ناصر علی، شاہد احمد دہلوی، منشی پریم چند، خواجہ حسن نظامی، پطرس بخاری، بیخود دہلوی، حفیظ جالندھری، آرزو لکھنوی، عندلیب شادانی، پنڈت برجموہن دتا تریہ کیفی دہلوی، انصار ناصری، مرزا عظیم بیگ چغتائی، فضل حق قریشی، منصور احمد(ادبی دنیا)، ڈاکٹر اعظم کریوی،ممتاز شیریں،ہاجرہ مسرور، خدیجہ مستور،نقی محمد خاں خورجوی، ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ، ہادی مچھلی شہری، آغا محمد اشرف، بہزاد لکھنوی، باری علیگ، نواب جعفر علی خاں اثر لکھنوی، کرشن چندر، خواجہ شفیع دہلوی، ایم اسلم، مجید ملک، ماہر القادری، میر نصیر حسین خیال، سلام مچھلی شہری، حجاب امتیاز علی، ل احمد، قیسی رام پوری، شوکت تھانوی،سیماب اکبر آبادی۔محمود احمد پسر شاہد احمد دہلوی، شاہد دہلوی کی قبر کی تصویر، شاہد دہلوی کے گھر واقع پیر الہی بخش کالونی کی حالیہ تصویر وغیرہ۔

RELATED BOOKS