Tasteer 13 | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

TASTEER 13 تسطیر:13 (کتابی سلسلہ)

Inside the book
TASTEER 13

PKR:   1,500/- 1,000/-

Author: NASEER AHMED NASIR
Pages: 528
ISBN: 978-969-662-561-2
Categories: SHORT STORIES URDU LITERATURE POETRY TASTEER TRANSLATIONS
Publisher: Book Corner

تسطیر ایک بے حد معیاری اور برِصغیر پاک و ہند کا مقبول ترین ادبی رسالہ ہے جسے نصیر احمد ناصر نے 1997ء میں جاری کیا تھا۔ تسطیر کا اولین مقصد اُس وقت کی ادبی گروہ بندیوں اور شعروادب پہ طاری جمود کو توڑنا تھا۔ تسطیر اس مقصد میں نہ صرف کامیاب رہا بلکہ ایک رُجحان ساز رسالہ ثابت ہوا ہے۔ تسطیر کے بعد میں آنے والے ہر ادبی رسالے نے اِسی کے انداز اور طرز کو اپنایا۔ تسطیر صرف نامور لکھاریوں کا رسالہ نہیں بلکہ اس میں نئے لکھنے والوں کو بھی اہمیت دی جاتی ہے۔ اس لحاظ سے یہ معاصر اور مُستقبل کے رُجحانات کا رسالہ ہے۔ 2012ء میں یہ بوجوہ بند ہو گیا تھا۔ اب بُک کارنر نے نصیر احمد ناصر کی ادارت میں اسے باقاعدگی سے کتابی سلسلہ کے طور پر شائع کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہے-

RELATED BOOKS