Molana Abdus Salam Niazi - Yadain aur Khakay | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

MOLANA ABDUS SALAM NIAZI - YADAIN AUR KHAKAY مولانا عبدالسلام نیازی ۔ یادیں اور خاکے

MOLANA ABDUS SALAM NIAZI - YADAIN AUR KHAKAY

PKR:   400/-

میں مولانا عبدالسلام نیازی صاحب پر کچھ لکھنے کی بہت دنوں سے کوشش کر رہا تھا لیکن کچھ ہمت ہی نہیں ہو رہی تھی ۔ ایک تو میں اِس وجہ سے پشیمان تھا کہ میں بہت عرصے بعد یہ کتاب پڑھ سکا۔ مجھے مولانا صاحب پر یہ کتاب برادرم راشد اشرف نے آج سے 4 سال پہلے فراہم کی ۔ 4 سال قبل یعنی 2015 ءمیں ،میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں بطور ایم ایس کام کر رہا تھا ۔ ایک تو اسپتال کی بہت مصروفیات ہوتیں تھیں دوسرے مولانا صاحب کے ساتھ ”نیازی“ لکھے ہونے کے سبب اس اہم اور دلچسپ کتاب کے پڑھے جانے میں تاخیر ہوتی رہی۔ دراصل میں مولانا عبدالستار نیازی صاحب کو جانتا تھا اور کتاب کا عنوان دیکھتے وقت انہی کا خیال آیا تھا ۔اب کتاب پڑھنے سے معلوم ہوا کہ مولانا صاحب نے ”نیازی“ کو اپنے نام کا حصہ اپنے پیر مرشد” مولانا شاہ نیاز“ کی وجہ سے لگایا تھا۔

اب جو مولانا صاحب پر یہ خاکے پڑھے تو میں ششدر رہ گیا ۔

(ڈاکٹر پرویز حیدر، لاہور)

RELATED BOOKS