Pakistan Kay Siyasi Waderay

PAKISTAN KAY SIYASI WADERAY پاکستان کے سیاسی وڈیرے

PAKISTAN KAY SIYASI WADERAY

PKR:   1,200/-

★★★★★
★★★★★

تعبیر
----
اپنے ملک پہ اک مدت سے قائم ہے
گنتی کے ان سرداروں
........اورجاگیروں کے پانے والوں
کی نسلوں کا راج
آزادی سے بڑھ کر جن کو پیارا تھا
انگریزوں کا تاج!
سوچ رہا ہوں........ شائد اب کے
قسمت دے دے مظلوموں کا ساتھ
استحصالی ٹولے سے.... پائے قوم نجات
صبح ہوئی تو گونج رہا تھا'
بے ھنگم نعروں کا شور
اپنے خواب کی ہم نے کی........ من مانی تعبیر
پھر ہے اپنے قبضے میں....... ملت کی تقدیر
پاکستان کا مطلب کیا؟.... ...موروثی جاگیر

(جناب محسن بھوپالی کا ایک نظمانہ جو انھوں نے بطور خاص عقیل عباس جعفری کی اس کتاب "پاکستان کے سیاسی وڈیرے" کی تقریب پزیرائی کے لیے تحریر کیا اور 9 جنوری 1994 کو اس تقریب میں پڑھا)

Reviews

M

M moneem (karachi)


RELATED BOOKS