ULLO BARAYE FAROKHT الو برائے فروخت نہیں
ULLO BARAYE FAROKHT الو برائے فروخت نہیں
الو برائے فروخت نہیں کی صورت میں آمنہ مفتی سکرین پر وہ موضوع لے کر آئیں جو جاگیر دارانہ نظام کا سب سے افسوس ناک پہلو ہے. ہم ٹی وی پر نشر ہونے والا یہ ڈرامہ ریٹنگ کی دوڑ میں تو پیچھے رہ گیا لیکن ادبی حلقے نے اسے اتنا سراہا کہ آمنہ لکس سٹائل ایوارڈ فاربیسٹ رائٹر کی ونربن گئیں. نعمان اعجاز نے بھی ہم ایوارڈ برائے بہترین منفی کردار حاصل کیا. یہ ڈرامہ انڈیا میں "آج رنگ ہے" کے نام سے نشر ہوا اور حیرت انگیز طورپراسے اتنا سراہا گیا کہ ناظرین کے اصرار پر آمنہ کا ایک اور ڈرامہ "دل محلے کی حویلی" چلایا گیا.
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS
Jise Raat Le Uri Hawa (5th Edition)
Author: Muhammad Iqbal Diwan
PKR: 2,500/- 1,750/-
Majmua Shamsur Rahman Faruqi (Afsany, Novel, Daramy, Tarajim)
Author: Shamsur Rahman Faruqi
PKR: 3,000/- 2,100/-
