Urdu Geet

URDU GEET اردو گیت تاریخ تنقید اور تحقیق کی روشنی میں

URDU GEET

PKR:   400/-

Author: BISSMILLAH NIAZ AHMED
Tag: RASHID ASHRAF
Pages: 800
Categories: POETRY FILM INDUSTRY
Publisher: FAZLEE

یہ مصنفہ کی پی ایچ ڈی کا ضخیم مقالہ تھا جو اسی کی دہائی میں کتابی شکل میں شائع ہوا۔ برصغیر میں گیتوں کی ادبی اور تخلیقی اہمیت و حیثیت کو نہایت سلیقے سے دلچسپ انداز میں اجاگر کیا ہے۔

ڈاکٹر بسم اللہ نے نئے پرانے، سبھی گیتوں کو کھوج نکالا۔ عوامی گیت، فلمی گیت، رومانی گیت، گیتوں میں سیاسی عناصر، لکھنؤ کے تہذیبی دور میں گیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ غرضیکہ موضوع کے اعتبار سے کون سا ایسا پہلو ہے جس پر مصنفہ نے تحقیق نہ کی ہو۔

سب سے اچھی بات تو یہ ہے کہ ایک عام قاری کے لیے بھی یہ کتاب اتنی ہی دلچسپی کی حامل ہوگی جتنی اس موضوع پر کسی بھی قسم کی تحقیق کرنے والوں کے لیے۔

RELATED BOOKS