HOLOCAUST KI KAHANI ہالوکاسٹ کی کہانی
HOLOCAUST KI KAHANI ہالوکاسٹ کی کہانی
PKR: 600/- 420/-
Author: DR. AMJAD ALI BHATTI
Pages: 256
ISBN: 978-969-662-328-1
Categories: HISTORY
Publisher: BOOK CORNER
ہالو کاسٹ کو پچھلی صدی کا نائن الیون کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔نائن الیون کے بارے میں ایک سازشی تھیوری یہ بھی ہے کہ یہ وقوعہ امریکہ اور اُس کے حواریوں نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر دراصل اپنی حاکمیت قائم رکھنے کے لیے کرایا ہے۔ بالکل اسی طرح ہالوکاسٹ کے بارے میں بہت سی باتیں بہت سی کہانیاں مشہور ہیں۔ یہودی اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ جنگِ عظیم دوم کے وقت جرمنی میں یہودیوں کی نسل کشی کی کاوش کی گئی اور ان کوششوں کے نتیجے میں لاکھوں یہودیوں کا قتلِ عام کیا گیا۔ انہیں زندہ جلا دیا گیا۔ انہیں گیس چیمبرز میں داخل کر کے زہریلی گیس چھوڑ دی گئی۔ یوں جرمنی میں موجود تقریبا ً ہزاروں یہودیوں کو قتل کر دیا گیا۔ اس قتلِ عام سے ڈر کر باقی ماندہ یہودی جرمنی چھوڑ کر اسرائیل چلے آئے۔ یہودیوں کے اس قتلِ عام کو ہالو کاسٹ کا نام دیا جاتا ہے۔
یہ تو تھا یہودیوں کا دعویٰ۔کیا اصل حقائق کچھ اور ہیں ؟ کیا حقیقت اس سے مختلف ہے جو یہودی دعویٰ کرتے ہیں۔
آج بھی سارے یورپ میں ہالوکاسٹ کے بارے میں گفتگو اور اس کے بارے میں تحقیق سختی سے منع ہے اور اس جرم کے مرتکب کو سخت سزا دی جاتی ہے۔لیکن کہتے ہیں سچ چھپتا نہیں آخرکار سچ سامنے آنے لگا ۔لاکھوں محققین نے اپنے طور پر تحقیقات کرنے کے بعد اس سارے واقعے کی حقیقت کو تسلیم کرنے سے ناصرف انکار کر دیا بلکہ یہودیوں کی اس مذموم حرکت کی سخت مذمت کی۔ زیر نظر کتاب اسی جذبے کے تحت ترتیب دی گئی ہے تاکہ اُردو کے قارئین تاریخ کے اس اہم واقعے کے متعلق جان کاری حاصل کر یں اور تحقیقی ذہن رکھنے والے حضرات کتاب میں موجود معلومات کا جائزہ لے سکیں۔
ڈاکٹر امجد علی بھٹی