London Say Adab Arz aur Dais Say Bahir

LONDON SAY ADAB ARZ AUR DAIS SAY BAHIR لندن سے آداب عرض اور دیس سے باہر

LONDON SAY ADAB ARZ AUR DAIS SAY BAHIR

PKR:   400/-

زندہ کتابیں پیپر بیک کتابی سلسلہ نمبر 2 اور تین، ایک جلد میں
لندن سے آداب عرض اور دیس سے باہر مع چند یادگار خاکوں کے

یہ دونوں کتابیں بہتر برس قبل شائع ہوئی تھیں اور اب چند کشادہ دل احباب کے تعاون سے دوبارہ 'زندہ' ہوگئی ہیں۔

آغا محمد اشرف کے بھتیجے آغا سلمان باقر کے قلم سے ان کے چچا کا دلچسپ و یادگار خاکہ 'میرے چچا آغا محمد اشرف'۔ یہ سلمان صاحب کی اپنے چچا پر پہلی بھرپور تحریر ہے۔

بی بی سی لندن کے وہ دن جب لندن جنگ عظیم کی بمباری کی زد میں تھا اور آغا اشرف لندن میں تھے، جنگ زدہ لندن کا احوال، کیمبرج کی باتیں، ڈاکٹر گراہم بیلی سے ملاقات کا قصہ، لندن پر بمباری کے دوران دیس کی یادیں۔

مختلف ملکوں کے مختصر رپورتاژ اور بہت کچھ آغا اشرف کے قلم سے۔

RELATED BOOKS