SAFARNAMA E HIND سفرنامۂ ہند



SAFARNAMA E HIND سفرنامۂ ہند
PKR: 400/-
Author: PROF. MUHAMMAD ASLAM
Tag: RASHID ASHRAF
Pages: 520
Year: 2018
Categories: TRAVELOGUE AUTOBIOGRAPHY
Publisher: BTA PUBLISHING
سفرنامہ ہند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانہ ماضی کا زمانہ حال سے اس سے اچھا ملاپ شاید ہی کسی تحریر میں پڑھنے میں آیا ہو۔ یہ سفرنامہ ایک تاریخی اور جغرافیائی دستاویز ہے۔ماضی کے جھروکوں میں جھانکئے اور سفر در سفر کرتے چلے جائیے۔ پروفیسر صاحب نے ہندوستان کا کونہ کونہ مشاہیرو علما کی قبورکی تلاش اور ان کا احوال لکھنے میں چھان مارا ، کتنی ہی نامی گرامی شخصیات کا احوال ہمیں اس کتاب میں ملتا ہے۔
عمر بھر نامور اشخاص کی قبور کی کھوج میں رہنے والے ، گمنام قبروں کو ڈھونڈ نکالنے والے، مشاہیر کی وقت کی شکست و ریخت کا شکار ہوتی قبور کو محفوظ کرنے کا غم کھانے والے مورخ، محقق، ماہر تعلیم، وفیات نگار، کتبوں کو کتابوں میں محفوظ کرنے کی روایت کے امین پروفیسر محمد اسلم اس دنیا سے جاچکے ہیں۔ ان کی وفات کے لگ بھگ بارہ برس بعد راقم ان کے کام سے بذریعہ سفرنامہ ہند، خفتگان کراچی وخفتگان لاہور واقف ہوا تھا۔ سفرنامہ ¿ ہند کی اشاعت ثانی پروفیسر صاحب کو ہماری جانب سے ایک خراج تحسین ہے۔
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS

Hairat bhari aankh mein cheen, Jo Dekha Jo Suna Jo Beeta (2 Books Set)
Author: Salma Awan
PKR: 2,050/- 1,230/-
