Tareekh e Punjab - Buy Online | Book Corner
TAREEKH E PUNJAB

TAREEKH E PUNJAB تاریخ پنجاب

PKR: 300/-

OUT OF STOCK
Categories:
HISTORY
Publisher:
MAJLIS TARAQI ADAB
Share:

About the book

یہ کتاب ’’تاریخِ پنجاب‘‘ کنہیا لال ہندی نے 1877ء میں تین سال کی محنت کے بعد مکمل کی تھی۔
اس کتاب میں سکھوں کی مکمل اور مفصل تاریخ ہے، جسے سات حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
رنجیت سنگھ میں حکمرانی کے جوہر موجود تھے، کنھیا لال نے ’’تاریخِ پنجاب‘‘ لکھ کر اسے کو زندہ کر دیا ہے۔