TARIKH DAWAT O AZEEMAT - 7 VOL (DELUX) تاریخ دعوت وعزیمت - 7 جلدیں (ڈیلکس)



TARIKH DAWAT O AZEEMAT - 7 VOL (DELUX) تاریخ دعوت وعزیمت - 7 جلدیں (ڈیلکس)
PKR: 7,500/-
مولانا سیدابوالحسن علی ندوی رحمه الله کی تصنیف
تاریخ دعوت وعزیمت
پہلی صدی ہجری سے لے کردور حاضر تک جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دینِ اسلام میں جو کچھ کمی زیادتی واقع ہوئی، اُس کمی کی اصلاح کرنےاور اُس زیادتی کو اعتدال میں لانے کے لئے ہر دور میں جن تاریخ ساز شخصیتوں نے اصلاح کا کام کیا ، ان کی تاریخ اوراس زمانہ کے حالات وپس منظر کو ایک منفرد اسلوب میں پیش کیا گیا ہے۔ دعوت و عزیمت کی ایک عجیب ایمان افروز داستان بیان کرتی ہے یہ کتاب ۔۔
اعلیْ کوالٹی پیپر | بیروتی ایڈیشن
ضخامت 7 جلدیں
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS

Fazail o Barkat Drood o Salam (Delux)
Author: Molana Muhammad Hanif Raza Naqshbandi
PKR: 900/- 450/-
