Hayat Hazrat Khizar - Buy Online | Book Corner

HAYAT HAZRAT KHIZAR حیات حضرت خضر

Inside the book
HAYAT HAZRAT KHIZAR

PKR:   950/- 475/-

Author: HAFIZ IBN E HAJAR ASQALANI
Translator: ABU ABDUS SALAM MUHAMMAD AKRAM JAMEEL
Binding: hardback
Pages: 278
ISBN: 978-969-9396-17-5
Categories: ISLAM HISTORY BIOGRAPHY TRANSLATIONS
Publisher: BOOK CORNER
★★★★★
★★★★★

حضرت خضر علیہ السلام کی حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات کا ذکر قرآن مجید میں بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس ملاقات میں جو واقعات پیش آئے ہیں۔ اس سے عام و خاص حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں غوروفکر پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں، ولی ہیں، یا فرشتے۔ حضرت خضر علیہ السلام کے حوالے سے عربی زبان میں تو بہت کتابیں اور تحریریں ملتی ہیں مگر اردو زبان میں کوئی کتاب نہ تھی، اس کا بار محترم مترجم نے اٹھایا اور یوں اردو پڑھنے والوں کو بھی حیات حضرت خضر علیہ السلام پر کتاب میسر آئی۔ کتاب کے مصنف حضرت ابوالفضل شہاب الدین احمد بن حجرعسقلانی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ان کا شمار اپنے وقت کے آئمہ کرام میں ہوتا تھا۔ امام صاحب کو تحقیق میں خصوصی ملکہ حاصل تھا۔ خود اندازہ لگائیں کہ جب ان کے قلم سے کوئی کتاب تخلیق ہوئی ہو گی تو اس کا معیار کیا ہو گا۔ مترجم نے بھی پورا حق ادا کیا ہے۔ کتاب میں مقدمہ تحقیق صلاح الدین مقبول نے لکھا ہے۔ اس طویل مقدمے میں انہوں نے تحقیق کے تمام مراحل کو بخوبی نبھایا ہے۔ یوں ایک کتاب کے اندر گویا دو کتابیں پڑھنے کو میسر ہیں۔ کتاب میں دلائل کی صحت کے اعتبار کے لئے حوالہ جات بالخصوص دئیے گئے ہیں۔ مقدمہ تحقیق کے علاوہ آٹھ ابواب ہیں۔

Reviews

M

Muhammad Usama Bin Saleh (Lahore)


RELATED BOOKS