TARIKH UMMAT E MUSALLIMA - 3 VOLUMES تاریخ امت مسلمہ - 3 جلدیں
TARIKH UMMAT E MUSALLIMA - 3 VOLUMES تاریخ امت مسلمہ - 3 جلدیں
تاریخ امت مسلمہ
مصنف و محقق: محمد اسماعیل ریحان
3 جلدیں مکمل سیٹ
تفصیلات:
جلد اول:صفحات:767 بڑا سائز:20x30:8
* علم تاریخ کے تعارف اورمبادیات پرمشتمل مقدمہ
* آدم علیہ السلام سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک انبیائے سابقین کے مختصرمگر مستند حالات
* سیرتِ نبویہ (اصولِ محدثین کے مطابق)
* حضرت ابوبکر صدیق،حضرت عمر فاروق اورحضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہم کی سیرت اورکارنامے
جلد دوم صٖفحات:1101 بڑا سائز:20x30:8
* تاریخ کی تحقیق اورتنقیح کے قواعد وضوابط پر مشتمل رسالہ
* حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کے خلاف بغاوت کے واقعات سے لے کرحضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شہادت تک مفصل اور مستند حالات
* حضر ت علی المرتضیٰ،حضرت حسن ،حضرت مُعاویہ اورحضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنھم کی سیرت اورکارنامے
* حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اورعبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی جدوجہد کامحققانہ جائزہ۔اصولِ محدثین،اسماء الرجال اورفقہ کی روشنی میں
جلد سوم:صفحات:1131 بڑا سائز:20x30:8
خلفائے بنومروان
تا
سقوطِ خلافت ِعباسیہ بغداد
73 ھ تا 656ھ
(692ء تا 1258ء)