Nihayat Afsos-naak Waqia

NIHAYAT AFSOS-NAAK WAQIA نہایت افسوس ناک واقعہ

NIHAYAT AFSOS-NAAK WAQIA

PKR:   800/- 560/-

Author: FYODOR DOSTOEVSKY
Translator: ZOE ANSARI
Binding: hardback
Pages: 111
Year: 2025
ISBN: 978-969-662-616-9
Categories: WORLD FICTION IN URDU NOVEL WORLDWIDE CLASSICS TRANSLATIONS RUSSIAN LITERATURE
Publisher: BOOK CORNER

’’نہایت افسوس ناک واقعہ‘‘ نامی چھوٹی سی کہانی (1862ء) میں دستوئیفسکی نے اسی زمانے کے مسائل یعنی ساتویں دہائی کے واقعات اور مسائل کو لیا ہے۔ دستوئیفسکی اس کو اس طرح شروع کرتے ہیں:
’’یہ افسوس ناک واقعہ اس زمانے میں پیش آیا جب ہمارے وطن عزیز کا نوجیون بےپناہ جوش و خروش اور سادہ و پُرکار ہیجان کے ساتھ شروع ہوا.....‘‘
اس کہانی میں اعتدال پرستوں پر طنز ہے۔ کہانی کے ہیرو، راجدھانی کے ’’ترقی پسند‘‘ جنرل پرالینسکی کے زندگی کے سطحی نظریے، خود پسندی اور مقبولیت کے لیے دوڑ دھوپ کو نمایاں طور پر پیش گیا ہے۔ ’’اونچے لوگوں‘‘ پر تیز طنز کے ساتھ ’’نہایت افسوس ناک واقعہ‘‘ میں، غریبوں، بھک منگوں، پیٹرزبرگ کے غریب محلوں کی زندگی اور انسانی تعلقات کے رکیک پہلوؤں کے المیے کو بھی عریاں کیا گیا ہے۔

RELATED BOOKS