Gumshuda Tehzeebon ki Dastan

GUMSHUDA TEHZEEBON KI DASTAN گمشدہ تہذیبوں کی داستان

GUMSHUDA TEHZEEBON KI DASTAN

PKR:   2,000/-

"لوگو تم سے پہلے کی قوموں کو ہم نے ہلاک کر دیا جب انہوں نے ظلم کی روش اختیار کی." (پارہ 11 آیت نمبر 12).

قوموں اور تہذیبیں کیونکر عروج پر پہنچیں اور کیسے زوال کی گہرائیوں میں جا گریں. گمشدہ تہذیبوں کی داستان عروج و زوال، ریڈرز ڈائجسٹ کے ذریعے دنیا بھر میں قارئین کے دلوں میں گھر کرنے والی یہ کتاب اردو دان قارئین کے لیےمحمد یحییٰ خان نے ترجمہ کی ہے. یحییٰ خان کا نام رواں ترجمے اور صحت متن کی ضمانت ہے. چالیس رنگین تصاویر کے ساتھ-

RELATED BOOKS