Hayat ul Haywan (2 Vol) Urdu

HAYAT UL HAYWAN (2 VOL) URDU حیات الحیوان - اردو - 2 جلدیں

HAYAT UL HAYWAN (2 VOL) URDU

PKR:   3,000/-

علامہ کمال الدین دمیری کی شہرہ آفاق کتاب کا اردو ترجمہ
حیات الحیوان

حیوانات کا بے مثال انسائیکلو پیڈیا
علامہ کمال الدین دمیری نے یہ کتاب 1370ء میں 560 کتب اور 199 دواوین شعراء سے منتخب کر کے تصنیف کی۔اس کتاب میں حروف تہجی کے اعتبار سے صدہا جانوروں کے نام،کنیت، لغوی تشریحیں،ان کی عادات و خصائل، قرآن و حدیث کے متعلقہ حوالہ جات، شرعی حلت و حرمت، طبعی فائدے،ان کے حوالے سے خوابوں کی تعبیر، تعویزات و عملیات اور نادر دلچسپ واقعات و اشعار و ضرب الامثال کا عظیم ذخیرہ موجود ہے ۔
المیزان نے عام قاری کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے فاضل علماء سے اس کے جدید عربی نسخے سے انتہائی آسان، سلیس اور بامحاورہ ترجمہ کروایا ہے اس میں ترجمہ کے ساتھ ساتھ جدید حواشی بھی شامل ہیں ۔

RELATED BOOKS