Yeh Tere Purasrar Banday - Buy Online | Book Corner

YEH TERE PURASRAR BANDAY یہ تیرے پراسرار بندے

Inside the book
YEH TERE PURASRAR BANDAY

PKR:   480/- 192/-

Author: SYED ZEESHAN NIZAMI
Binding: hardback
Pages: 368
ISBN: 978-969-9396-43-4
Categories: ISLAM HISTORY SUFISIM TASAWUF / MYSTICISM
Publisher: BOOK CORNER

اولیائے کرام کی پاکیزہ حکایات اور سبق آموز واقعات پر مشتمل یہ کتاب خود غرضی کے اس دَور میں کسی انمول تحفے سے کم نہیں۔ عقل حیران ہوتی ہے کہ کیسے اللہ توکل لوگ تھے جن کا سونا، جاگنا، اُٹھنا، بیٹھنا زندگی کا ہر کام اللہ اور اس کے رسولﷺ کی رضا کے لئے تھا۔ جان ہتھیلی پر لئے وہ ہر وقت جابر حکمرانوں کے سامنے کلمۂ حق کہنے کو تیار رہتے تھے۔ بڑے سے بڑے حکمران کے سامنے وہ یوں ڈٹ جاتے کہ یہ خیال ہی نہ رہتا کہ تخت و تاج کے مکین بادشاہ سلامت کی آنکھ کی ایک جنبش سے جان جا سکتی ہے۔ ’’یہ تیرے پراسرار بندے میں‘‘ میں ایسے ایسے ولیوں، صوفیوں، عالموں، غازیوں اور درویشوں کے واقعات اکٹھے کئے گئے ہیں جن کو پڑھنے سے آج کا انسان حیران رہ جاتا ہے۔

RELATED BOOKS