ISLAMI TAQAREER (HAYA AL AL FALAH) اسلامی تقاریر (حی علی الفلاح)
PKR: 480/- 240/-
Author: PROF. DR. ABDUL SALAM ADIL
Binding: hardback
Pages: 352
ISBN: 978-969-9396-73-1
Categories: ISLAM SPEECHES ONAY PONAY
Publisher: BOOK CORNER
کتاب کے مصنف، ڈاکٹر عبد السلام عادل، ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے اسلام موضوعات پر نشر ہونے والی تقاریر کے سلسلے سے وابستہ ہیں۔ پیش نظر کتاب اسی نسبت سے ان کی مختلف دینی موضوعات پر نشر ہونے والی تقاریر کا مجموعہ ہے، جسے بعد ازاں ترتیب و اور اضافے اور نظر ثانی کے بعد شائع کیا گیا ہے۔ کتاب بنیادی طور پر دو حصوں میں مشعمل ہے، حصہ اول ماہ ربیع الاول پر نشر ہونے والی تقاریر پر مشتمل ہے۔ جب کہ حصہ دوم پروگرام ’’حی علیٰ الفلاح‘‘ کے معرف سلسلے درس حدیث میں نشر ہونے والی تقاریر پر مشتمل ہے۔ حصہ اول کے اہم عنوانات یہ ہیں۔ ’’رسول اللہﷺ اور نظام عدل‘‘، ’’سیرت طبیعہ اور معاشیات‘‘، ’’ختم الرسل۔ بحیثیت والد‘‘، ’’دعوت حق میں پیش آنے والی مشکلات‘‘، ’’معجزات رسولﷺ‘‘، ’’شان محبوب سبحانی‘‘، ’’سیرت النبیﷺ اور خوش گفتاری‘‘، ’’سیرت النبیﷺ، بھائی چارہ اور معاشرہ‘‘، ’’حضور اکرمﷺ‘‘ پیکر صبر استقلال‘‘ ’’نبی اکرمﷺ کی تعلیمات صبر و شکر‘‘ ’’سیرت النبی اور توبہ و استغفار‘‘ جب کہ مختلف اور متنوع اسلامی موضوعات پر فاضل مصنف کا تقاریر پر مشتمل یہ مجموعہ اسلامی ادب کے قارئین کے لیے ایک علمی تحفہ ہے، اسلامی موضوعات پر یہ تحریریں سادہ اور عام فہم اسلوم لیے ہوئے ہیں، شعبہ تقریر سے وابستہ طلبہ و طالبات، ائمہ و خطبا اور دینی ادب کے شائقین کے لیے یہ ایک لائق مطالعہ کتاب ہے۔
فہرست
اللہ ربّ العزت کی بارگاہ میں
محمد رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں
فکرِ ہرکس ………محمود صدّیقی
گر قبول اُفتد زہے عزّ و شرف ……… قاری محمد حسین
اپنی بات
حصّہ اوّل
(ماہِ ربیع الاوّل کی خصوصی تقاریر اور سیمینارز سے خطاب مع سوال و جواب)
٭رسول اللہ ﷺ اور نظامِ عدل
٭ذخیرہ اندوزی اور تجارت، سیرت النّبی ﷺ کے تناظر میں
٭سیرتِ طیّبہ ﷺ اور معاشیات
٭ختم الرّسل ﷺ بحیثیت والد
٭قرض کی ادائیگی
٭صراطِ مستقیم کے مسافر
٭انبیائِ کرام کی بعثث فلاحِ انسانی کا ذریعہ ہے
٭حضورِ اکرم ﷺ بحیثیت عظیم انقلابی
٭دعوتِ حق میں پیش آنے والی مشکلات
٭معجزاتِ رسول ﷺ
٭شانِ محبوب سبحانی ﷺ
٭سیرت النّبی ﷺ اور شیریں گفتاری و خوش کلامی
٭سیرت النّبی ﷺ، بھائی چارہ اور معاشرہ
٭حضورِ اکرم ﷺ پیکرِ صبر و استقلال
٭نبیٔ مکرّم ﷺ کی تعلیماتِ صبر و شکر
٭سیرت النّبی ﷺ اور توبہ و استغفار
٭عملِ صالح
٭فرض کی ادائیگی
حصّہ دوم
(پروگرام ’’حی علی الفلاح‘‘ کے معروف سلسلے ’’درسِ حدیث‘‘ میں نشر ہونے والی تقاریر)
٭آدابِ مجلس
٭خطبۂ نکاح
٭میقات کا تعیّن
٭مرغ کی اذان
٭مرض پر صبر و شکر
٭بیمار پر دم جھاڑ کرنا مستحب ہے
٭کلونجی ہر بیماری کے لیے شِفا بخش
٭سورۂ واقعہ کے فضائل
٭نماز اور خطبے کا بیان
٭نماز کی تاثیر اور برکت
٭نمازِ فجر میں رسول اللہ ﷺ کی قرأت
٭چاشت کی نماز مستحب ہے
٭شبِ قدر اور طاق راتیں
٭نوافل کا ایک خاص فائدہ
٭جمائی کے بارے میں نبیٔ مکرّم ﷺ کی ہدایت
٭نومولود کے کان میں اذان
٭اولاد سے محبت
٭ہبہ کرتے وقت اولاد میں فرق کرنا
٭نبیٔ مکرّم ﷺ کا مزاح
٭محبتِ رسول ﷺ کے تقاضے
٭حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مقام
٭بہترین عورت
٭قرض کی ادائیگی
٭قرض کی ادائیگی میں نیّت کا اثر
٭عمل کی اہمیت
٭اعمالِ صالحہ
٭اہلِ یمن اور مصافحہ
٭دنیا سے بے رغبتی
٭غصب و خیانت
٭غصب کے بارے میں اسلامی تعلیم
٭ایفائے عہد
٭دوستی کے اثرات
٭دوستی اور قطع تعلق
٭غیبت اور بہتان
٭انسانوں سے حسنِ سلوک
٭ہمسائے اور مہمان کی عزت و تکریم
٭امارت و حکومت باعثِ ندامت
٭مال و متاعِ دنیا کا حسن و جمال پُر فریب ہے
٭بیعت کے وقت ’’سمع و طاعت بقدر استطاعت‘‘ کہنا چاہیے
٭طالبِ دنیا اور طالبِ آخرت
٭حسنِ طلب، صبر کی عادت اور مقام
٭ہدیے کو حقیر جاننا
٭وسائل و ذرائع کی پاکیزگی
٭نیکی کے کام اور رضائے الٰہی
٭نیکی اور گناہ
٭اپنی حاجات کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا
٭احسان کرنا اللہ کو راضی کرنا ہے
٭مغفرت طلبی
٭عذابِ قبر کی حقیقت
٭یوم الحشر میں سوالی کے لیے ذلّت
٭یوم الحشر اور زمین کی گواہی
٭عرش کے سائے میں جگہ پانے والے
٭جنت کا حصول
