MERI KAHANI میری کہانی
MERI KAHANI میری کہانی
PKR: 980/-
میری کہانی
اشتیاق احمد کی اپنی کہانی ۔۔۔ اشتیاق احمد کے اپنے قلم سے
بچپن سے بلکہ ماں کی گود سے ۔۔۔
محنت مزدوری کر کے ، بچپن میں روزی کمانے کے لیے آلو چھولے بیچنے پر مجبور ہو جانے والا ، گلی کے کھمبوں پر لگے بلب کی روشنی میں تعلیم حاصل کرنے والا ، چھیاسٹھ روپے ماہ وار تنخواہ پر نوکری کرنے والا
کیسے آٹھ سو سے زائد ناول لکھ کر عالمگیر شہرت یافتہ مصنف بنا ۔۔۔
پل پل کی داستان ۔۔۔ اس کی زندگی میں کیسے کیسے اتار چڑھاوٗ آئے ۔۔۔
کیسی کیسی اونچ نیچ آئی اور دنیا نے کیسے کیسے گھاوٗ لگائے
وہ کیسے کامیاب پبلشر بنا
ان گنت لوگوں کی دشمنیوں ، سازشوں ، اور مخالفتوں کا اس نے کیسے سامنا کیا ۔۔۔
پے در پے ناکامیوں کا سفر کامیابی کے سفر میں کیسے تبدیل ہوا ۔۔۔
غموں کے پہاڑ جب اس پر ٹوٹے ۔ پریشانیوں کی آندھیوں نے جب اسے بار بار جھنجھوڑا ۔۔۔
ایک ایسی داستان جو سچائی کے قلم سے معرض وجود میں آئی ۔۔۔