Aik Zindagi Kafi Nahi

AIK ZINDAGI KAFI NAHI ایک زندگی کافی نہیں

AIK ZINDAGI KAFI NAHI

PKR:   1,500/-

Author: KULDIP NAYAR
Categories: AUTOBIOGRAPHY POLITICS
Publisher: FICTION HOUSE

ایک زندگی کا نہیں | Beyond the Lines
خود نوشت سوانح حیات
(آزادی سے آج تک کے بھارت کی اندرونی کہانی)
کلدیپ نائر\


وہ جو کہتے تھے ایک زندگی کافی نہیں، اب وہ ہمارے بیچ نہیں رہے۔ کلدیپ نائر 14 اگست 1923 میں سیالکوٹ پاکستان میں پیدا ہوئے اور لاہور سے وکالت تک کی تعلیم حاصل کی، تقسیم کے وقت ہندوستان آگئے اور وکالت کرنے کے بجائے اردو صحافت سے وابستہ ہوگئے۔ بعد میں انگریزی میں بھی لکھنے لگے انکے کالمز دنیا بھر کے 80 سے زائد اخبارات میں شائع ہوتے رہے۔ صحافت کے ساتھ انہیں سیاست کا طویل تجربہ تھا وہ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے نمائندے اور برطانیہ میں ہائی کمشنر آف انڈیا رہنے کے ساتھ راجیہ سبھا کے ممبر بھی رہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بہتر تعلقات بنانے کیلئے انہوں نے ہمیشہ دل سے کوشش کی اور اس سلسلے میں وہ اکثر لکھا کرتے تھے۔ اور وہ ہر سال امرتسر میں واقع اور لاہور کے درمیان واقع اٹاری اور واہگہ باڈر پر جاکر شمعیں روشن کیا کرتے تھے۔ آزادی سے لیکر ابتک ہندوستان کی اندرونی کہانی پر مبنی انکی اپنی سوانح حیات "ایک زندگی کافی نہیں" برصغیر میں بہت مقبول ہے۔

RELATED BOOKS