KUKYAT SALEEM AHMED کلیات سلیم احمد



KUKYAT SALEEM AHMED کلیات سلیم احمد
PKR: 1,200/-
دلوں میں درد بھرتا، آنکھ میں گوہر بناتا ہوں
جنہیں مائیں پہنتی ہیں میں وہ زیور بناتا ہوں
غنیمِ وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رہتا ہے
میں کاغذ کے سپاہی کاٹ کر لشکر بناتا ہوں
یہ سوچاہے کہ اب خانہ بدوشی کر کے دیکھوں گا
کوئ آفت ہی آتی ہے اگر میں گھر بناتا ہوں
یہ دھرتی میری ماں ہے اسکی عزت مجھ کو پیاری ہے
میں اسکا سر چھپانے کیلئے چادر بناتا ہوں
حریفانِ فسوں گر ،مو قلم ہےمیرے ہاتھوں میں
یہی میرا عصا ہے ،اس سے میں اژدر بناتا ہوں
مجھے ان سیپیوں کو دیکھ کر ہونہی خیال آیا
یہ پانی سے میں اپنے خون سے گوہر بناتا ہوں
مرے خوابوں پہ جب تیرہ شبی یلغار کرتی ہے
میں کرنیں گوندھتا ہوں، چاند سے پیکر بناتا ہوں
سلیم احمد
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS


Baqiat o Nadirat Faiz Ahmed Faiz (Limited Edition)
Author: Dr. Syed Taqi Abedi
PKR: 25,000/- 18,750/-
