100 Lafzoan Ki Kahani 2015 - Buy Online | Book Corner

100 LAFZOAN KI KAHANI 2015 سو لفظوں کی کہانی 2015

100 LAFZOAN KI KAHANI 2015

PKR:   580/-

Author: MUBASHIR ALI ZAIDI
Categories: ESSAYS
Publisher: ATLANTIS
author-img
Author Biography:

مبشر علی زیدی صحافی، افسانہ نگار، مترجم اور استاد ہیں۔ بچوں کے رسالوں سے لکھنا شروع کیا، ڈائجسٹوں میں ملازمت کی اور ’’سو لفظوں کی کہانی‘‘ سے شہرت پائی۔ پچّیس سال تک ایکسپریس، جنگ، جیو نیوز اور وائس آف امیریکا میں خدمات انجام دیں۔ کراچی یونیورسٹی سے ادب میں ماسٹرز کے بعد انھوں نے مَیری لینڈ یونیورسٹی سے اسٹریٹیجک کمیونی کیشنز اور لرننگ ڈیزائن اینڈ ٹیکنالوجی میں ماسٹرز کیے، اور اب امریکا کے ایک ہائی اسکول میں انگریزی ادب پڑھاتے ہیں۔ ان کی تحریریں ’’دنیازاد‘‘، ’’تسطیر‘‘، ’’ادبیات‘‘ اور ’’آج‘‘ جیسے ادبی جریدوں میں چَھپ چکی ہیں۔ ان کی آٹھ کتابیں منظرِ عام پر آ چکی ہیں، جبکہ ’’سو لفظوں کی کہانی‘‘ کے ہندی اور فارسی میں تراجم دہلی اور تہران سے شائع ہوئے ہیں۔

RELATED BOOKS