Taraqi Pasand Adab aur Bombay

TARAQI PASAND ADAB AUR BOMBAY ترقی پسند ادب اور بمبئی

TARAQI PASAND ADAB AUR BOMBAY

PKR:   600/-

"ترقی پسند ادب اور بمبئی" / "انگارے-ایک جائزہ"
ڈاکٹر صاحب علی اور شبانہ محمود

اول الذکر مضامین پر مبنی ایک ایسی کتاب ہے جس کے مطالعے کے بعد ترقی پسند تحریک کا پس منظر، اس کا ابتدائی جدوجہد سبھی کچھ تاریخ کے پردے سے نکل کر سامنے آجاتا ہے۔ جبکہ 'انگارے-ایک جائزہ' نامی یہ کتاب ترقی پسند تحریک کے ہراول دستے میں چند کلیدی شخصیات کے انٹرویوز اور انگارے کے حقیقت پسندانہ جائزے پر مبنی ہے۔

ترقی پسند ادب اور بمبئی' میں رفعت سروش، پروفیسر عبدالستار، سردار جعفری، سلطانہ جعفری، سجاد ظہیر، شوکت کیفی، محمود ایوبی، جاوید صدیقی، جاوید اختر و دیگر کے مضامین شامل ہیں۔

RELATED BOOKS