Yak Chaman Gul | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

YAK CHAMAN GUL یک چمن گل

YAK CHAMAN GUL

PKR:   500/- 300/-

رحمت اللہ رعد خود بھی شاعر ہیں، البتہ زیرنظر کتاب ’’یک چمن گُل‘‘ ان کے منتخب اشعار کے تراجم کا مجموعہ ہے۔ آپ نے اپنی پسند کے علاوہ اساتذہ کے نایاب اشعار کا اردو و فارسی سے انگریزی میں بے مثال ترجمہ کیا ہے۔ رحمت اللہ رعد نے غالب اور دیگر شعرا کے حسنِ کلام کو حسنِ ترجمہ کا روپ دیتے ہوئے نہایت سادگی اور بے ساختگی کے ساتھ انگریزی کا دیدہ زیب لباس پہنا دیا ہے۔ اس کتاب کا بیشتر حصہ، غالب کے اشعار پر مشتمل ہے، اس کے علاوہ ولیؔ، میرؔ، جگرؔ، ذوقؔ، انیسؔ کے ساتھ ساتھ فارسی کے نام ور شعرا، مثلاً حافظؔ، بیدلؔ، جامیؔ، نظیریؔ، عرفیؔ، سعدیؔ کے پسندیدہ اشعار کا بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔رعد نے اشعارِ غالب کو اپنی فہم و فراست اور ابلاغ، ادراک کے مطابق اور ایمان داری کے ساتھ ترجمہ کیا ہے۔

RELATED BOOKS