ZARA SI BAAT ذرا سی بات
PKR: 900/- 630/-
Author: AMJAD ISLAM AMJAD
Binding: hardback
Pages: 336
ISBN: 978-969-662-231-4
Categories: POETRY
Publisher: BOOK CORNER
’’ذرا سی بات‘‘ ---اس انتخاب کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ یہ نہ صرف میرے اب تک کے کُل کلام کا مشترکہ انتخاب ہے بلکہ اس میں میرے آخری مجموعے ’’زندگی کے میلے میں‘‘ کے بعد کا منتخب کلام بھی شامل ہے۔ اس کتاب میں آپ کو بہت سی ایسی منظومات بھی ملیں گی جو مشاعروں میں نسبتاً کم یا بالکل نہیں پڑھی گئیں کہ مشاعرے کے اپنے مخصوص تقاضے ہوتے ہیں۔مجھے امید ہے کہ ’’بک کارنر‘‘ کے دوستوں کا حُسنِ طباعت قارئین کے دل، ذوقِ مطالعہ اور لائبریری تینوں میںہمیشہ محفوظ اور تازہ رہیں گے۔ (امجد اسلام امجد)
Reviews
Muhammad Saad (Lahore)
امجد اسلام امجد کا اپنے کلام کا لاجواب انتخاب
اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرمائے آمین
Muhammad Saad (Lahore)
بہترین اور معیاری کتاب ۔ امجد اسلام امجد کی شاعری کا ان کا خود منتخب کردہ کلام
arshad javed (Islamabad)
Arshad (Rawalpindi)
arshad javed (Islamabad)
Interesting
Qayyum Rani
Best collection of his wonderful poems and gazals
A pure delight to read it
