Bait Bazi Kalam e Iqbal - Buy Online | Book Corner

BAIT BAZI KALAM E IQBAL بیت بازی کلام اقبال

BAIT BAZI KALAM E IQBAL

PKR:   700/- 350/-

Author: DR. HAROON RASHEED TABASSUM
Binding: hardback
Pages: 240
ISBN: 978-969-662-078-5
Categories: IQBALIYAT POETRY
Publisher: BOOK CORNER

’’بیت بازی‘‘ شعر وسخن کے فروغ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے ۔ تعلیمی اداروں اور علمی و ادبی مقابلوں میں اسے کلیدی حیثیت حاصل ہے شعر گوئی، شعر شناسی ، تلفظ اور قومی زبان کے فروغ کے لیے بیت بازی کی قدرومنزلت کو کسی طرح بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ’’ بیت بازی‘‘ کے لیے سیکڑوں انتخابات شعرو سخن شائع ہوچکے ہیں لیکن اقبالیات کے سلسلہ میں بیت بازی کی کوئی قابل قدر کتاب تاحال منظر عام پر نہیں آئی ۔ اقبالیات کے میدان میں بیت بازی کو عام کرنے کے لیے ’’اقبالیاتی بیت بازی ‘‘ بہت مددگار ثابت ہوگی۔اقبالیاتی بیت بازی کا ایک خاص وصف یہ بھی ہے کہ اس کتاب میں شامل ہر شعر کا ماخذ بھی درج کردیا ہے تاکہ اقبالیات کے محققین اور دیگر احباب اوّل ماخذ تک رسائی حاصل کر سکیں۔
پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

RELATED BOOKS