Seerat ul Nabi S.A.W (3 Vol)

SEERAT UL NABI S.A.W (3 VOL) سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ 3 جلدیں

SEERAT UL NABI S.A.W (3 VOL)

PKR:   2,800/-

Author: ALLAMA SHIBLI NOMANI
Pages: 2812
Categories: ISLAM SEERAT UL NABI
Publisher: AL FAISAL

اردو زبان میں کی سرور عالم ﷺ کی سیرت پر جامع ترین کتاب جو علامہ شبلی نعمانی اور مولانا سید سلیمان ندوی کی مشترکہ کاوش ہے۔ چار ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف اردو زبان بلکہ دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں لکھی جانے والی بہترین کتب سیرت میں شمار کی جاتی ہے۔ اس کتاب کی تالیف اولاً علامہ شبلی نعمانی نے شروع کی، انہوں نے پہلی دو جلدیں لکھیں کہ ان کا انتقال ہو گیا ۔ باقی جلدوں کو ان کے بہترین شاگرد اور ساتھی سید سلیمان ندوی نے مکمل کیا۔ سیرت النبی کی پہلی جلد کا پہلا ایڈیشن 1336ھ / 1917ء میں شائع ہوا اور آخری جلد 1938ء میں مکمل ہوئی۔ گویا مکمل سیرت النبی کی تالیف پر کم و بیش ایک چوتھائی صدی صرف ہوئی۔

سیرت النبی ﷺ | مؤلفین: علامہ شبلی نعمانی / سیّد سلیمان ندوی
7 حصے | 3 ضخیم جلدیں | صفحات 2812

عجم کی مدح کی، عباسیوں کی داستاں لکھی
مجھے چندے مقیم آستان غیر ہونا تھا
مگر اب لکھ رہا ہوں سیرت پیغمبر خاتمﷺ
خدا کا شکر ہے یوں خاتمہ بالخیر ہونا تھا
(علامہ شبلی نعمانی)

RELATED BOOKS