Sholokhov, Chekhov, Saltykov: Choti Bari Kahaniyan

SHOLOKHOV, CHEKHOV, SALTYKOV: CHOTI BARI KAHANIYAN شولوخوف، چیخوف، سلتیخوف : چھوٹی بڑی کہانیاں

SHOLOKHOV, CHEKHOV, SALTYKOV: CHOTI BARI KAHANIYAN

PKR:   800/- 560/-

Author: MIKHAIL SHOLOKHOV
Translator: ZAKI NAQVI
Tag: ANTON CHEKHOV
Binding: paperback
Pages: 124
Year: 2026
ISBN: 978-969-662-651-0
Categories: WORLD FICTION IN URDU SHORT STORIES WORLDWIDE CLASSICS TRANSLATIONS RUSSIAN LITERATURE
Publisher: BOOK CORNER

ذکی نقوی 1987ء میں صحرائے تھل کی ایک بستی عباس پور (کوٹ شاکر) میں پیدا ہوئے۔ وہ اُردو ادب اور انٹرنیشنل ریلیشنز کے گریجوایٹ ہیں۔ عملی زندگی کی ابتدا میں فوجی تھے، اب مدرّس ہیں۔ اُردو کہانی اور عالمی ادب ان کے دلچسپی کے مشاغل رہے ہیں۔ خود بھی کہانیاں لکھتے ہیں، ان کے افسانوں کا مجموعہ ’’دیار و دشت‘‘ کے نام سے چھپ چکا ہے جسے سال 2025ء کا آصف فرخی علم و آگہی ادبی ایوارڈ بھی ملا۔ ان کے نزدیک روس دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے تو روسی ادب، عالمی ادب میں سب سے بڑا ادب ہے، اسی والہانہ شوق سے انھوں نے یہ تراجم کیے ہیں۔ شولوخوف کی ’’تقدیر‘‘ کا ترجمہ ’’تسطیر‘‘ میں شائع ہوا تو سنجیدہ قارئین نے اس کی روانی اور اسلوب کو بہت سراہا۔

RELATED BOOKS