Tipu Sultan Shaheed

TIPU SULTAN SHAHEED ٹیپو سلطان شہید

Inside the book
TIPU SULTAN SHAHEED

PKR:   1,500/- 900/-

Author: SYED MEER HUSSAIN KIRMANI
Translator: MEHMOOD AHMED FAROOQI
Pages: 539
ISBN: 978-969-662-059-4
Categories: HISTORY BIOGRAPHY TRANSLATIONS
Publisher: BOOK CORNER

جناب میرحسین علی کرمانی کی یہ فارسی تصنیف جو سلطان ٹیپو کی شہادت سے آٹھ سال بعد لکھی گئی، انگریزوں کے خلاف سلطان کی معرکہ آرائیوں اور ہندوستان کے دورِزوال کا ایک قیمتی مرقع ہے، جسے فاضل مترجم نے شگفتہ اور رواں اُردو میں منتقل کر کے اُردو دان طبقہ کے لیے ایک حقیقی تاریخی اور علمی کتاب مہیا کر دی ہے۔ حیدر علی، ٹیپوسلطان اور اُن کے عہد کے متعلق سب سے پہلے یہی کتاب لکھی گئی۔ بعد میں اِن موضوعات پر جتنی کتابیں بھی لکھی گئی ہیں، یہ کتاب اُن سب کا ماخذ رہی ہے۔ اس لحاظ سے اس کتاب کی اہمیت اور بھی زیادہ ہے۔ فاضل مترجم نے ترجمہ میں شروع سے آخر تک عام فہم زبان استعمال کی ہے۔ پھر یہ کہ توضیح طلب اُمور کی حواشی کے ذریعہ وضاحت کر دی ہے۔ ترجمے کی اِن خصوصیات کے باعث معلومات اور تفہیم کے لحاظ سے کتاب کی وسعت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

RELATED BOOKS