BOOKS CATEGORIES
JALAWATNI AUR SALTANAT جلاوطنی اور سلطنت
Author: ALBERT CAMUS
PKR: 630/-
900/-
- Translator:
- SHAUKAT NAWAZ NIAZI
- Binding:
- hardback
- Pages:
- 176
- ISBN:
- 978-969-662-509-4
- Publisher:
- BOOK CORNER
About the book
ہم کسی مصنّف سے محض اس لیے نہیں جُڑ جاتے کہ وہ ہمیں ایک ایسی دُنیا میں لے جاتا ہے جو ہمارے خیالات میں رچ بس جاتی ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ ہماری شخصیت کی تشکیل میں اپنا حصّہ ڈال دیتا ہے۔ دستوئیفسکی اور بورحیس کی مانند آلبرٹ کامیو بھی میرے نزدیک ایسا ہی اساسی مصنف ہے۔ اس کی تصوّراتی نثر قاری کو ایک پُراسرار منظرنامے میں لے جاتی ہے جسے سمجھنے کی شدید خواہش قاری کے دل میں جاگ اٹھتی ہے۔ اس کی معنویت کو بھانپ لینا ایسا ہی ہے جیسے زندگی کی مانند ادب کے لامتناہی امکانات کو سمجھ لینا۔ ایسے مصنّفین کو جوانی میں قدرے پُرامید ذہن کے ساتھ پڑھنے کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ قاری بھی کتابیں لکھنا چاہے گا____ اورحان پاموک ( نوبیل انعام یافتہ تُرک ناول نگار )
...ماحول اور منظر کی ایسی عکاسی ہے کہ کہانی کے منظرنامے میں قاری نمائندے کی صورت میں بدقسمت کرداروں کے ساتھ ساتھ ان کے کرب و الم میں شریک ہونے پر مجبور ہو جاتا ہے... یہ طاقت ور، آنکھیں کھول دینے اور خیالات کو نیا نظریہ دینے والی کہانیاں ہیں جنھیں چابک دستی اور لاتعلقی سے لبریز جذبات کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ (سنڈے ٹائمز)
ان کہانیوں کا موازنہ کامیو کے بہترین کام کے ساتھ کیا جا سکتا ہے (دی نیشن)
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS
Lord of the Rings (Urdu) – 3-Book Paperback Edition Box Set
لارڈ آف دی رنگز (اردو) - تین حصے پیپربیک ایڈیشن باکس سیٹ
Author: J. R. R. Tolkien
PKR: 4,200/-
6,000/-
Do Shahron Ki Kahani (A Tale of Two Cities) (Illustrated Edition)
دو شہروں کی کہانی (مصور ایڈیشن)
Author: Charles Dickens
PKR: 2,100/-
3,000/-
Cairo Trilogy: Bayn al-Qasrayn, Qasr al-Shawq, Al-Sukkariyya | Urdu | 3 Volumes | Box Set
قاہرہ ٹرائلوجی: بین القصرین، قصر الشوق، السکریۃ | اردو | تین جلدیں
Author: Naguib Mahfouz
PKR: 4,200/-
6,000/-
Nikolai Gogol : Choti Bari Kahaniyan
نکولائی گوگول : چھوٹی بڑی کہانیاں
Author: Nikolai Gogol
PKR: 800/-
2,000/-