Dastan Eman Faroshon Ki (3 Vol)

DASTAN EMAN FAROSHON KI (3 VOL) داستان ایمان فروشوں کی (تین جلدیں)

DASTAN EMAN FAROSHON KI (3 VOL)

PKR:   4,000/-

Author: INAYT ULLAH
Tag: 1592
Categories: HISTORY NOVEL
Publisher: ILM O IRFAN

’’میرے عزیز دوستو! ہمارے دَور میں ایک بار پھر مسجدِ اقصیٰ اذان کو ترس رہی ہے۔ نوّے برسوں سے اس عظیم مسجد کے درودیوار کسی مؤذن کی راہ دیکھ رہے ہیں۔ یاد رکھو، مسجد اقصیٰ کی اذانیں ساری دُنیا میں سنائی دیتی ہیں۔ صلیبی ان اذانوں کا گلا گھونٹ رہے ہیں… اس مقدّس مقصد کو سامنے رکھو۔ ہم کوئی عام سی جنگ لڑنے نہیں جا رہے، ہم اپنے خون سے تاریخ کا وہ باب پھر لکھنے جا رہے ہیں جو حضرت عمرو بن العاض رضی اللہ عنہ اور اُن کے ساتھیوں نے لکھا اور ان کے بعد آنے والوں نے اس درخشاں باب پر سیاہی پھر دی تھی۔ اگر چاہتے ہو کہ خدا کے حضور ماتھوں پر روشنی لے کر جاؤ اور اگر چاہتے ہو کہ آنے والی نسلیں تمہاری قبروں پر آ کر پھول چڑھایا کریں تو تمہیں بیت المقدّس میں یہ منبر رکھنا ہو گا جو بیس سال گزرے نور الدین زنگی مرحوم و مغفور نے وہاں رکھنے کے لیے بنوایا تھا۔‘‘

(التمش کی مشہور زمانہ کتاب ’’داستان ایمان فروشوں کی‘‘ سے اقتباس )

RELATED BOOKS