Train to Pakistan (A new translation)

TRAIN TO PAKISTAN (A NEW TRANSLATION) ٹرین ٹو پاکستان

Inside the book
TRAIN TO PAKISTAN (A NEW TRANSLATION)

PKR:   900/- 540/-

Author: KHUSHWANT SINGH
Translator: YASIR JAWAD
Pages: 248
ISBN: 978-969-662-459-2
Categories: WORLD FICTION IN URDU NOVEL WORLDWIDE CLASSICS PARTITION 1947 TRANSLATIONS
Publisher: BOOK CORNER

یہ 1947ء کا موسمِ گرما ہے۔ لیکن ہندوستان اور پاکستانی سرحد پر واقع گاؤں منوماجرا کے سکھوں اور مسلمانوں کے لیے تقسیم کوئی زیادہ معنی نہیں رکھتی۔ تب ایک مقامی ساہوکار قتل ہو جاتا ہے اور شک گاؤں کے بدمعاش جگت سنگھ کی طرف جاتا ہے جو ایک مسلمان لڑکی نوراں سے محبت کرتا ہے۔ جب سکھوں کی لاشوں سے بھری ہوئی ایک ٹرین منوماجرا پہنچتی ہے تو گاؤں میدانِ جنگ بن جاتا ہے، اور مجسٹریٹ یا پولیس بھی تشدد کی بڑھتی ہوئی لہر کے آگے بند باندھنے کے قابل نہیں ہوتے۔ وفاداریوں کے تصادم کے درمیان جگت سنگھ کو اپنی ساکھ اور گاؤں کا امن و سکون واپس لانا ہے۔ ’ٹرین ٹو پاکستان‘ پہلی بار 1956ء میں شامل ہوا اور جدید ہندوستانی فکشن میں ایک کلاسیک کا درجہ رکھتا ہے۔

RELATED BOOKS