BOOKS CATEGORIES
KAMYAB LOGON KI KHASOSI ADADTکامیاب لوگوں کی خصوصی عادات
KAMYAB LOGON KI KHASOSI ADADT کامیاب لوگوں کی خصوصی عادات
Author: SHAFAQAT ALI SHEIKH
PKR: 1,200/-
- Binding:
- hardback
- Categories:
- CHARACTER BUILDING
- Publisher:
- DAR E EHSAS PUBLICATIONS
About the book
دنیا میں ہر فرد کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ اگرچہ ہر فرد کی کامیابی کا تصور مختلف ہے۔ کامیابی میں عادات کا کردار بہت اہم ہے۔ کامیابی دراصل اچھی عادات کا نتیجہ ہے۔ آپ کی عادات آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہیں۔ اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو کامیاب لوگوں کی اچھی عادات کو اپنانا ہوگا۔ جناب شفاقت علی شیخ صاحب نے اپنی اس کتاب میں کامیابی کی انہی عادات کا مفصل ذکر کیا ہے۔
شفاقت علی شیخ صاحب کی کتاب " کامیاب لوگوں کی خصوصی عادات "
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS
Preshan Hona Choriyay Jeena Seekhiyay
پریشان ہونا چھوڑئیے جینا سیکھئے!
Author: Dale Carnegie
PKR: 475/-
950/-