KRISHAN CHANDAR | 10 BOOKS | BUNDLE OFFER کرشن چندر | 10 شاہکار کتابیں | بنڈل آفر
PKR: 7,150/- 3,575/-
Author: KRISHAN CHANDER
Pages: 2267
Categories: SHORT STORIES NOVEL BOOKS PACKAGES / BUNDLE OFFERS
Publisher: BOOK CORNER
غدار (ناول)
دوسری برف باری سے پہلے (ناول)
ایک گدھے کی سرگزشت (ناول)
جب کھیت جاگے (ناول)
دل کی وادیاں سو گئیں (ناول)
باون پتے (ناول)
ہم وحشی ہیں (افسانے)
الٹا درخت (بچوں کے لیے) (ناول)
ایک عورت ہزار دیوانے (ناول)
سڑک واپس جاتی ہے (ناول)
کرشن چندر اُردو کا سب سے بلند قامت افسانہ نگار ہے۔ ویسے اس کا قد چھوٹا ہے جس پر کسی خوش مذاق نے یہ پھبتی کہی تھی کہ اُردو ادب پر بونے سوار ہیں۔ اب یہ سوچ کر گھبراتا ہوں کہ کرشن کے میدان میں اس کے دوش بدوش چلنے کی کوشش میں بڑی جگ ہنسائی ہو گی۔ سچّی بات یہ ہے کہ کرشن کی نثر پر مجھے رشک آتا ہے۔ وہ بے ایمان شاعر ہے جو افسانہ نگار کا رُوپ دھار کے آتا ہے اور بڑی بڑی محفلوں اور مشاعروں میں ہم سب ترقّی پسند شاعروں کو شرمندہ کر کے چلا جاتا ہے۔ وہ اپنے ایک ایک جملے اور فقرے پر غزل کے اشعار کی طرح داد لیتا ہے اور میں دل ہی دل میں خوش ہوتا ہوں کہ اچھا ہوا اس ظالم کو مصرع موزوں کرنے کا سلیقہ نہ آیا ورنہ کسی شاعر کو پنپنے نہ دیتا۔
✍️ علی سردار جعفری
Reviews
Behzad Raza (Attock)
Azeem chirag (Karachi malir)
بہت اچھا کام کر رہے آپ لوگ ہمارے لیے سہولت ہو گئی ہے
Syed.Irfan.Ali (Karachi)
Zayan Gujjar (Lahore)
بک کارنر سے ویسے تو میرا پچھلے تین سال سے تعلق ھے جب بھی کوئی نئی کتاب پبلش ہوتی ہے تو جہلم بک کارنر چلا جاتا ہو اور کتاب خریدنے کے ساتھ ساتھ گنگ برادران سے ملاقات ھو جاتی ھے لیکن اس دفعہ لاک ڈاون کی وجہ سے جانا ناممکن ہو گیا تھا اور کتاب داڑھی والا کا شدد سے انتظار تھا تو اس دفعہ آرڈر پر کچھ کتابیں منگوائیں جن میں کرشن چندر کے ناول بھی شامل ہیں جو آج ہی وصول ہوئی اب اس کو پڑھنے کی دیری ھے،
سر آپ کا نہایت شکر گزار ہوں امر گگن شاہد گگن ..
اس سارے سلسلے میں گگن شاہد، امر شاہد اور ان کے بک کارنر کی کاوشیں قابل صد تحسین ہیں
Mehtab Arfa (Karor)
Finally today I receive mystery box. I just wanna tell that they didn't sell books but gift to victims. Quality and service is beyond my expectations. Thanks for providing such a splendid opportunity to read.
Thanks book corner jhelum.
Best wishes🌟
Muzammel Siddiqui (Lahore)
بے روزگاری نے ستارکھا تھا۔۔مستزادیہ کہ مقالے نے آتما رول رکھی تھی ۔۔۔کتابوں کی ڈھنڈیا پڑی تو سوچا روپوں کا انتظام کیسے ہو بھائی گگن شاہد سے اس بندش کا اظہار کیا تو کمال محبت سے انھوں نے کتابیں ارسال فرمائیں ۔۔۔
آج کتابیں ملیں تو طباعت دیکھ کر طبعیت تو بہلی ہی تخلیقی وفور بھی چمک اٹھا ۔۔لو جی میں تو چلا مقالہ
لکھنے۔۔۔۔۔
بھائی گگن شاہد صاحب بک کارنر جہلم ۔۔اس محبت اور بھروسے پر سپاس گزارہوں۔
MUHAMMAD ZAMAN
Krishan chander is best writer of 20th century.