BOOKS CATEGORIES
QALA BAND SHAHZADI قلعہ بند شہزادی
Author: MOAZZAMA TANVIR
PKR: 350/-
500/-
- Categories:
- SHORT STORIES
- Publisher:
- BOOK CORNER
About the book
’’لباس کے تاروںمیں اس لیے ملائمت ہے کہ وہ اپنی نرم پوروں سے کپاس چنتی ہے۔ شام ڈھلتے ہی عالم پر نیند چھانے لگتی ہے کہ وہ اپنی مدھر آواز میں لوری سناتی ہے۔ اس کی نازکی جہاں کی شانتی کا باعث ہے۔ وہ سمندر سے زیادہ گہری اور دھرتی سے بڑھ کر زرخیز ہے اور اس کی ذات میں نر انت خزانے بھرے ہیںجو ابھی منظرِ عام پر نہیں آئے، سو ابھی وہ صحرا کے پھول کی طرح ہے۔ وہ جو ہزاروں پردوں میں چھپائی گئی ہے اور قید وبند کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے، اس کی سوچ ایک پرجوش کبوتر کی مانند ہے، جو آکاش منڈل کی انتہائی وسعتوں میں اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ‘‘
(افسانہ:قلعہ بند شہزادی)
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS
Majmua Shamsur Rahman Faruqi (Afsany, Novel, Daramy, Tarajim)
مجموعہ شمس الرحمٰن فاروقی (افسانے، ناول، ڈرامے، تراجم)
Author: Shamsur Rahman Faruqi
PKR: 2,100/-
3,000/-
Kalila wa-Dimna, Hariyupiya | 2 Books Bundle Offer
کلیلہ و دمنہ ، ہری یوپیا | بنڈل آفر
Author: Hina Jamshed
PKR: 1,470/-
2,450/-
Shah Muhammad Ka Tanga (6th Edition)
شاہ محمد کا ٹانگہ (چھٹا ایڈیشن)
Author: Ali Akbar Natiq
PKR: 475/-
950/-
Dhanak Ka Aathvan Rang (2nd Edition)
دھنک کا آٹھواں رنگ (دوسرا ایڈیشن)
Author: Leena Hashir
PKR: 600/-
1,200/-