Log der Log - Buy Online | Book Corner
LOG DER LOG

LOG DER LOG لوگ در لوگ

PKR: 750/-

Available
Categories:
COLUMNS POLITICS
Publisher:
JUMHOORI
Share:

About the book

انڈیا کے سب سے بڑے ڈون اور دنیا کے سب سے بڑے سونے کے سمگلر حاجی مستان مرزا، عثمانی سلطان مراد پنجم کی نواسی کنیزے مراد جیسی شخصیات سے نایاب ملاقاتیں اور لاتعداد قومی اور عالمی شخصیات کے واقعات، خیالات، حیران کردینے والے حقائق۔ اپنی طرز کی منفرد کتاب، کئی رازوں اور واقعات سے پردہ اٹھاتا کتاب کا ہر ورق قاری کو ایسی معلومات سے لبریز کر دے جو کسی ایک کتاب میں ممکن نہیں۔