Mai Pakistan Mein Baharat Ka Jasoos Tha

MAI PAKISTAN MEIN BAHARAT KA JASOOS THA میں پاکستان میں بھارت کا جاسوس تھا

MAI PAKISTAN MEIN BAHARAT KA JASOOS THA

PKR:   350/-

”میں پاکستان میں بھارت کا جاسوس تھا“ ایک بھارتی جاسوس موہن لال بھاسکر کی خود نوشت ہے ، جو ایک بار محمد اسلم کا بھیس بدل کر پاکستان میں داخل ہوا اور کامیابی سے واپس چلا گیا۔ البتہ دوسری بار سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہوتے ہی اُسے پاکستانی خفیہ اداروں نے گرفتار کر لیا۔ وہ سقوطِ ڈھاکہ سے قبل پاکستان آیا تھا لیکن بھٹو دورِ حکومت میں 1974ءمیں رِہا ہو کر واپس بھارت گیا۔
آج کا پاکستان اندرونی خلفشار اور بیرونی سازشوں کا شکار ہے ، جن کا مقصد اس ابھرتی ہوئی قوم کو دبانا اور خطے میں اپنے سامراجی مفادات کا تحفظ ہے ، ایسے میں اس کتاب کے مطالعے سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ غیر ملکی جاسوس کیسے کام کرتے ، بھیس بدلتے اور بیرونی سازشوں کو حقیقت کا جامہ پہناتے ہیں۔

RELATED BOOKS