Sach to Yeh Hai | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

SACH TO YEH HAI سچ تو یہ ہے

SACH TO YEH HAI

PKR:   995/-

چوہدری شجاعت حُسین کی کتاب میں سیاسی انکشافات کی بھر مار

چوہدری شجاعت حُسین نے اپنی کتاب ”سچ تو یہ ہے“ میں انکشاف کیا ہے کہ جنرل ضیاء الحق کی شہادت کے بعد سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے بعد ان کے اہلِ خانہ کے پاس رہنے کو جگہ نہیں تھی، پنجاب کے اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ نواز شریف ان کا فون اُٹھانے سے گریزاں تھے. آخرکار چوہدری شجاعت نے انہیں اپنا مکان رہنے کے لئے دیا جس میں ساڑھے تین سال تک مقیم رہے تا آنکہ انہوں نے متبادل انتظام نہیں کر لیا. سوال یہ ہے کہ جہاں ہم سیاست دانوں کے سرے محل، فرانس کے محلات اور لندن کے بیش قیمت فلیٹس کی بات کرتے ہیں وہاں تعصب اور بدنیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی مثالوں کو کیوں چھپاتے ہیں.

سچ تو یہ ہے! | چودھری شجاعت حُسین

RELATED BOOKS