Safed Raatein

SAFED RAATEIN سفید راتیں

SAFED RAATEIN

PKR:   800/- 560/-

Author: FYODOR DOSTOEVSKY
Translator: KHALID FATEH MUHAMMAD
Binding: hardback
Year: 2025
ISBN: 978-969-662-623-7
Categories: WORLD FICTION IN URDU SHORT STORIES NOVEL WORLDWIDE CLASSICS TRANSLATIONS RUSSIAN LITERATURE
Publisher: BOOK CORNER

جب میں دستوئیفسکی کو پڑھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے جیسے میں خدا کے ساتھ بات کر رہا ہوں۔ (انتون چیخوف)
دستوئیفسکی کے کمال کو سب مانتے ہیں، تصویر کشی میں اس کے ہنر کا اگر کوئی جواب ہو سکتا ہے تو وہ غالباً شیکسپیئر ہے۔ (میکسم گورکی)
دستوئیفسکی واحد ماہرِ نفسیات ہے جس سے میں کچھ سیکھتا ہوں۔ (فریڈرک نطشے)
دوستوئیفسکی نے مجھے وہ کچھ دیا جو مجھے کسی بھی سائنسدان سے کبھی نہیں ملا۔ (آئن سٹائن)
اگر میں دستوئیفسکی کا ناول ’کرامازوف برادران‘ نہ پڑھتا تو کبھی ادیب نہ بنتا۔ (ماریو پوزو )
دستوئیفسکی کو سائبیریا بھیجے جانے نے اُنھیں تراشا۔ مصنّفین ناانصافی کی بھٹی میں اُسی طرح ڈھلتے ہیں جیسے تلوار لوہے کی بھٹی میں۔ (ارنَسٹ ہیمنگوے)

RELATED BOOKS