Umrao Jan Ada | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

UMRAO JAN ADA امراؤ جان ادا

UMRAO JAN ADA

PKR:   600/-

Author: MIRZA MUHAMMAD HADI RUSWA
Categories: NOVEL

امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔
اس میں اُنیسویں صدی کے لکھنؤ کی سماجی اور ثقافتی جھلکیاں بڑے دل کش انداز میں دکھلائی گئی ہیں۔
ناول کے موجودہ ایڈیشن میں زبان و بیان کی غلطیوں کو درست کر کے اوّلین ایڈیشنوں کے مطابق شائع کیا گیا ہے۔

RELATED BOOKS