Yadgar Log

YADGAR LOG یادگار لوگ

YADGAR LOG

PKR:   500/-

جاوید چشتی صاحب کے قلم سے لکھی گئی ایک ایسی کتاب جس میں پاکستان کی نامور مذہبی، سیاسی اور فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی زندگی پر لکھے گئے دلچسپ خاکے شامل ہیں۔ معروف سیاستدانوں، فنکاروں، شِعر خواں اور نغمہ سرائی کرنے والوں کے علاوہ دیگر ایسی معروف شخصیات کا ذکر بھی شامل ہے جو روایت پرست معاشرے میں روشن خیالی کی بات کرتی ہیں اور وہ بھی ہیں جنہوں نے دیہات میں لائبریریز بنا رکھی ہیں، آپ کو اُن لوگوں کا بھی ذکر ملے گا جو بے لوث خدمتِ خلق میں لگے ہوئے ہیں اور اُن لوگوں کے انٹرویووز جن سے ان کے خیالات براہِراست جاننے کا موقع بھی ملے گا۔

RELATED BOOKS