KOH-E-DAMAAVAND

KOH-E-DAMAAVAND کوہ دما وند

KOH-E-DAMAAVAND

PKR:   1,000/-

ایک مڈل کلاس ایرانی لڑکی ملکۂ ایران کس طرح بنی، شہنشاہ آریہ مہر نے ولی عہد کی تمنا میں کس طرح دو بیویوں کو طلاق دے کر فرح دیبا سے شادی کی۔ "کوہ دماوند" میں یہ دلچسپ اور عبرت آموز کہانی ملاحظہ کیجیے۔ 1970ء میں شہبانوئے ایران کی کہانی جو انہوں نے خود قرۃ العین حیدر کو سنائی تھی، جس وقت ایران میں طوفان آنے سے قبل کی خاموشی طاری تھی۔

RELATED BOOKS